Malika Victoria Aur Munshi Abdul Kareem / ملکہ وکٹوریا اور منشی عبدالکریم by Raza Ali Abidi


Malika Victoria Aur Munshi Abdul Kareem / ملکہ وکٹوریا اور منشی عبدالکریم
Title : Malika Victoria Aur Munshi Abdul Kareem / ملکہ وکٹوریا اور منشی عبدالکریم
Author :
Rating :
ISBN : 969351596X
ISBN-10 : 9799693515960
Language : Urdu
Format Type : Hardcover
Number of Pages : 128
Publication : First published January 1, 2012

Malika Victoria Aur Munshi Abdul Kareem / ملکہ وکٹوریا اور منشی عبدالکریم Reviews


  • Bilal din Malik

    کمال کی کتاب ہے انتہائی شاندار مصنف تو ہیں ہی با کمال کیا حقیقت جو سینکڑوں پردوں میں سے نکالی گی ہے میں تو اس کتاب کو پڑھ کر اپنے اندر ایک تبدیلی محسوس کر رہا ہوں بہت بڑا کارنامہ ہے

  • Iftekhar Shaikh

    Very well written , although short one. Now a major movie with Judi Dench as Queen Victoria has hit theaters.

  • Sarah

    تاریخ میں امومن انگریزوں ک مظالم پڑھائی جاتے ہیں یہ کتاب اس لہٰذ سے کافی منفرد ہے کے اس میں ان واقعات کا بھی تذکرہ ہے جو تاریخ کی کتابوں میں نہیں ملتے. مرے لیے یہ کافی حیراںکن تھا کے ملکہ وکٹوریہ کتنی غیرجانبدار تھی بہرحال منشی نے خوب جی بھر کے ملکہ کو اپنے ذاتی مفادات کی خاطر استمال کیا . کش کے وو اپنے اثر و رسوخ کو مسلمانوں کی بہتری کے لیے استمال کرتے. رضا علی عادی نے کافی اچھی تحقیق کی ہے مگر مبالغہ آرائی سے کام لینے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی ہے ، منشی کے کردار کو بلاوجہ عظیم بنانے کی مزاحیہ کوشش نے اس کام کو تحقیقی کام کے بجاتے میں تبدیل کردیا historical fiction

    'amooman' in the start is typo error ..........